٭ جی ٹوئنٹی کی، بھارت کی آئندہ صدارت، عالمی بھلائی اور دنیا کی بہبود پر توجہ دینے کا ایک بڑا موقعہ ہے: وزیر اعظم نریندر مودی            ٭ جی ٹوئنٹی کے موضوع ’ایک کرئہ ارض، ایک خاندان، ایک مستقبل‘ سے بھارت کے، Vasudhaiva کٹمبکم کے عزم کا اظہار ہوتا ہے: وزیر اعظم مودی            ٭ گجرات میں پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات میں سیاسی پارٹیاں ووٹروں کو لبھانے کیلئے ریاست کی مختلف جگہوں کا دورہ کر رہے ہیں            ٭ حکومت نے اگلے سال کے مرکزی بجٹ کیلئے لوگوں سے اُن کے خیالات اور تجاویز طلب کی ہیں            ٭ نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کل ماہر دستکاروں کو شلپ گرو اور قومی انعامات سے نوازیں گے           
خبروں کی جھلکیاں

Aug 14, 2022
3:09PM

آکاشوانی آزادی کے 75 سال ایک منفرد پہل کے ساتھ منا رہا ہے، جس کا عنوان ہے "آزاد بھارت کی بات آکاشوانی کے ساتھ"۔

AIR Pics

آکاشوانی آزادی کے 75 سال ایک منفرد پہل کے ساتھ منا رہاہے، جس کا عنوان ہے ”آزاد بھارت کی بات آکاشوانی کے ساتھ“۔ کل 15 اگست سے 90 سیکنڈکی یہ سیریز ایف ایم گولڈ چینل پر، پرائم ٹائم خبروں کے بلیٹنس اور سوشل میڈیا سمیتاُس کے تمام پلیٹ فارمس پر نشر کی جائے گی۔ اس میں ملک کی آواز آکاشوانی کی جانب سےداستان گوئی کے ذریعے زندگی کے مختلف شعبوں میں آزادی کے بعد سے بھارت کے سفر کی عکاسیکی جائے گی۔ اس کے ذریعے آکاشوانی مختلف جھلکیوں کے ذریعے ایک ملک کے وجود میں آنےسے لے کر ابھرتی ہوئی بڑی طاقت یعنی جدید بھارت کے تاریخی سفر کو بیان کرے گی۔×


  لائیو ٹوئٹر فیڈ