A-
A
A+
Sep 26 2023 9:38AM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ وزیراعظم مودی روزگار میلے کے حصے کے طور پر نئے بھرتی کئے گئے افراد کو تقریباً 51 ہزار تقرر نامے تقسیم کریں گے
          
٭ وزیراعظم آج گجرات کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
          
٭ حکومت نے ذخیرہ اندوزی سے نمٹنے کیلئے دو مہینوں تک ارہر اور اُرد کی دال کے اسٹاک کی حد کیلئے وقت کی مدت میں توسیع کردی ہے
          
٭ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور اقوام متحدہ سکریٹری جنرل انتونیو گتریش نے افغانستان، میانما اور دیگر عالمی چیلنجوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
          
٭ اور ایشین گیمز میں آج مَردوں کی والی بال میں بھارت کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔
          
خبروں کی جھلکیاں
Aug 12, 2022
,
9:28PM
بھارت نے، تائیون خطے میں کشیدگی کو ختم کرنے اور امن واستحکام کو برقرار رکھنے پر زور دیا ہے۔
Tweeted by AIR
بھارت نے تائیوان میں نئے رونما ہونے والے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کوششوں کے ذریعے کشیدگی کم کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ خطے میں امن اور استحکام کو برقرار رکھا جا سکے۔ آج نئی دلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے کہا کہ دوسرے بہت سے ملکوں کی طرح بھارت کو بھی تائیوان میں رونما ہونے والے واقعات پر تشویش ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت تحمل برتنے اور جوں کے توں حالات کو تبدیل کرنے کے لیے یکطرفہ کارروائی سے گریز کرنے کی اپیل کرتا ہے۔
بھارت نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں جیش محمد کے سربراہ، مسعود اظہر کے بھائی اور پاکستان کے ممنوعہ دہشت گرد گروپ کے ڈپٹی سربراہ عبدالرو ¿ف اصغر کو ایک عالمی دہشت گرد قرار دینے پر چین کی طرف سے تکنیکی طور پر روک لگانے کے معاملے پر بھی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ ارندم باگچی نے کہا کہ یہ افسوس کی بات ہے کہ دنیا کے سب سے زیادہ بدنام دہشت گردوں میں سے کچھ کو حقیقی ثبوت کے باوجود عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی تجویز کو روک دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ افسوس کی بات ہے کہ بین الاقوامی برادری دہشت گردی کے خلاف متحدہ جنگ پر ایک آواز میں بات کرنے کے لائق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں سے نمٹنے میں دوہرا معیار نہیں ہونا چاہیے اور کسی جواز کے بغیر روکنے کی روایت ختم ہونی چاہیے۔×
متعلقہ خبریں
فریقین کو مشرقی لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن کے متصل علاقوں میں تصفیہ طلب معاملات کو جلد حل کرلینا چاہئے:وزارت خارجہ
دوحہ میٹنگ میں بھارت مخالف سرگرمیوں کیلئے افغان علاقے کے ممکنہ استعمال پر تشویش سے آگاہ کیا گیا
بھارت کا کہنا ہے کہ اُس کی فوری توجہ اس بات کو یقینی بنانے پر ہے کہ افغانستان کی سرزمین دہشت گردانہ سرگرمیوں کیلئے استعمال نہ کی جائے۔
وزیر اعظم چوبیس ستمبر کو واشنگٹن میں قواڈ لیڈروں کی سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے
کواڈ رہنماﺅں کی سربراہ میٹنگ اِس مہینے کی 24 تاریخ کو واشنگٹن میں ہوگی۔ وزیر اعظم مودی بھی اس میں شرکت کریں گے
وزارت خارجہ نے روس اور یوکرین کے سفیروں کو طلب کرکے یوکرین میں بھارتی شہریوں کی سیکورٹی کے بارے میں گہری تشویش کا اظہار کیا
وزارت خارجہ نے کل روس اور یوکرین کے سفیروں سے الگ الگ طور پر ملاقات کی اور یوکرین میں بھارتی شہریوں بالخصوص طلباءکی حفاظت اور سلامتی کے بارے میں گہری تشویش کا اظہار کیا
آپریشن گنگا کے تحت اب تک تقریباً تیرہ ہزار تین سو بھارتی شہری یوکرین کے ہمسایہ ملکوں سے وطن آچکے ہیں: وزارت خارجہ
بھارت نے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے امریکی کمیشن کے خیالات کو مسترد کر دیا ہے اور اسے تعصب پر مبنی اور غلط قرار دیا
وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت اگلے ماہ کی پہلی تاریخ سےڈبلیو اے کے چیئرمین کی ذمے داری سنبھالے گا۔
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu