* وزیراعظم نریندر مودی آج گجرات کے دُوارکا اور راجکوٹ میں باون ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔            * وزیراعظم آج آکاشوانی پر دن میں گیارہ بجے من کی بات پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔            * وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کواڈ چار بڑی جمہوریتوں کیلئے ایک ایسا اہم پلیٹ فارم ہے، جو کھلے اور سبھی کی شمولیت والے بھارت-بحرالکاہل خطے کو یقینی بنانا چاہتا ہے۔            * بھارت کی دفاعی برآمدات کے سال دو ہزار اٹھائیس انتیس تک پچاس ہزار کروڑ روپے تک پہنچ جانے کا امکان ہے۔            * بنگلورو میں خواتین کے پریمئر لیگ میں رائل چیلنجرس بنگلورو نے یوپی واریئرس کو دو رَن سے ہرایا۔           
خبروں کی جھلکیاں

Jun 01, 2022
2:45PM

چینی کی برآمدات پر حکومت کی طرف سے عائد بندشیں آج سے نافذ ہوگئی ہیں

Govt Sugar

آجسے چینی کی برآمد پر پابندی کے سرکار کے حکم پر عمل شروع ہوگیا ہے اور تہواروں کے موسمکے دوران یعنی اکتوبر کے ختم ہونے تک یہ پابندی لاگو رہے گی۔ دنیا میں بھارت سب سےزیادہ چینی تیار کرتا ہے۔ پچھلے ہفتے سرکار نے چینی کی برآمد کی ایک حد مقرر کردی تھی،تاکہ اندرونِ ملک اِس کی دستیابی کو یقینی بنایا جاسکے۔ خوراک کے محکمے کے سکریٹریسدھانشو پانڈے نے بتایا ہے کہ اِس موسم کے دوران چینی کی برآمدات نے ایک نیا ریکارڈقائم کیا ہے اور اب اکتوبر-نومبر میں، جو کہ تہواروں کا موسم ہوتا ہے، اندرونِ ملکاِس کی دستیابی کو یقینی بنانا ہے۔×


  لائیو ٹوئٹر فیڈ