صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے یوم جمہوریہ کے موقع پر جیلکے اہلکاروں کیلئےCorrectional Service Medals عطا کئے جانے کو منظوری دیہے۔ پانچ اہلکاروں کو ممتاز خدمات کیلئے صدر کا Correctional Service Medals دیاجائے گا، جبکہ 37 اہلکاروں کو شاندار خدمات کیلئے Correctional Service Medals عطاکیا جائے گا۔×