A-
A
A+
Dec 2 2023 9:53PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
Bengali/বাংলা
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، راجستھان اور تلنگانہ کے اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کیلئے تمام تیاریاں ہوگئی ہیں
          
٭ حکومت نے پیر سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے موسم سرما کے اجلاس کے بلا رُکاوٹ کام کاج کیلئے سبھی پارٹیوں سے تعاون طلب کیا ہے
          
٭ بھارت کی بڑھتی ہوئی معیشت اور تیز رفتار ترقی کیلئے ملک میں وسیع تر ثالثی کے اداروں کی ضرورت ہے : نائب صدر
          
٭ پچھلے دس برس میں بھارت کی بایومعیشت میں ریکارڈ 13 گنا اضافہ ہوا ہے : ڈاکٹر جتیندر سنگھ
          
٭ شطرنج میں ویشالی رمیش بابو نے بھارت کی تیسری خاتون گرینڈ ماسٹر بن کر تاریخ رقم کی ہے
          
خبروں کی جھلکیاں
Aug 06, 2021
,
10:14AM
ملک کی آزادی کے 75 سال پورے ہونے کے موقع پر 75 شہروں میں ایک تقریب کا انعقاد
ملک کی آزادی کے 75 سال پورے ہونے کے موقع پر، بہادری کے ایوارڈس سے متعلق پورٹل، مسلح فورسز، سرحدی سڑک تنظیم اور نیشنل کیڈٹ کور این سی سی کے اشتراک کے ساتھ ملک بھر کے 75 شہروں میں ایک تقریب کا انعقاد کررہا ہے، جس میں ملک کی خدمت کرتے ہوئے عظیم قربانی پیش کرنے والے جانبازوں کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ اس پہل کے تحت‘ بہادر جانبازوں کے اعزاز میں ترغیبی مباحثہ اور عزت افزائی سے متعلق تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔ ان تقریبات کا 2021 کے یوم آزادی سے قبل آج سے اس ماہ کی 14 تاریخ تک پورے ملک کے مختلف مقامات پر انعقاد کیا جارہا ہے۔
متعلقہ خبریں
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu