وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں بھارت ٹیکس2024 کا افتتاح کیا            ٭ وزیراعظم نے 41 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے تقریباً دو ہزار ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا بھی آغاز کیا            ٭ ملک میں غریبی میں 5 فیصد کمی آئی ہے اور لوگ دیہی اور شہری دونوں طرح کے علاقوں میں خوشحال ہورہے ہیں: بی وی آر سبرامنیم            ٭ الہ آباد ہائیکورٹ نے گیان واپی مسجد کمیٹی کی اس عرضی کو خارج کردیا ہے            ٭ رانچی میں بھارت نے انگلینڈ کے خلاف چوتھا ٹیسٹ میچ جیت لیا ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Jun 17, 2021
9:16AM

یورو کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں اٹلی نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا

FILE PIC
یورو کپ ساکر ٹورنامنٹ میں اٹلی نے ناک آؤٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اُس نے روم میں گروپ اے کے میچ میں سوئٹزر لینڈ کو تین صفر سے ہرانے کے بعد نا ک آؤٹ مرحلہ کوالیفائی کیا ہے۔ 
اِس سے پہلے Wales کَل رات باکو میں اپنے دوسرے گروپ اے کے میچ میں ترکی پر دو صفر سے جیت حاصل کرنے کے بعد ناک آؤٹ اسٹیج کے لئے کوالیفائی کرنے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ ویلس، فائنل میچ اتوار کو روم میں اٹلی کیخلاف کھیلے گا، جبکہ تُرکی باکو میں سوئٹزر لینڈ سے کھیلے گا۔ 
روس نے سینٹ پیٹرس بَرگ میں گروپ بی کے میچ میں فِن لینڈ کو ایک گول سے شکست دی۔ اب روس کا اگلا میچ پیر کی رات کو ڈنمارک سے ہوگا، جبکہ فِن لینڈ اِسی وقت بیلجیئم کیخلاف کھیلے گا۔ 

  لائیو ٹوئٹر فیڈ