وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں بھارت ٹیکس2024 کا افتتاح کیا            ٭ وزیراعظم نے 41 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے تقریباً دو ہزار ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا بھی آغاز کیا            ٭ ملک میں غریبی میں 5 فیصد کمی آئی ہے اور لوگ دیہی اور شہری دونوں طرح کے علاقوں میں خوشحال ہورہے ہیں: بی وی آر سبرامنیم            ٭ الہ آباد ہائیکورٹ نے گیان واپی مسجد کمیٹی کی اس عرضی کو خارج کردیا ہے            ٭ رانچی میں بھارت نے انگلینڈ کے خلاف چوتھا ٹیسٹ میچ جیت لیا ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Jun 07, 2021
3:07PM

قطر میں فیفا ورلڈ کپ 2022 کے کوالیفائر میچ میں بھارت کی فٹ بال ٹیم کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا

@IndianFootball

قطر میں آج فیفا ورلڈ کپ 2022 کے کوالیفائر میچ میں بھارتکی فٹ بال ٹیم کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔ بھارت فیفا ورلڈ کپ 2022 کوالیفائرس کےتیسرے راونڈ کی دوڑ سے پہلے ہی باہر ہوچکا ہے۔ اب وہ اپنے گروپ میں تیسرا مقام حاصلکرنے کی کوشش کرے گا، تاکہ 2023 کے AFC ایشیائی کپ کے آخری راونڈ کیلئے از خودکوالیفائی کرسکے۔ اِس کیلئے بھارت کو اپنے بقیہ دونوں میچ جیتنے ہوں گے، جو بنگلہ دیشاور افغانستان کے ساتھ ہونا ہے۔×


  لائیو ٹوئٹر فیڈ