وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں بھارت ٹیکس2024 کا افتتاح کیا            ٭ وزیراعظم نے 41 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے تقریباً دو ہزار ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا بھی آغاز کیا            ٭ ملک میں غریبی میں 5 فیصد کمی آئی ہے اور لوگ دیہی اور شہری دونوں طرح کے علاقوں میں خوشحال ہورہے ہیں: بی وی آر سبرامنیم            ٭ الہ آباد ہائیکورٹ نے گیان واپی مسجد کمیٹی کی اس عرضی کو خارج کردیا ہے            ٭ رانچی میں بھارت نے انگلینڈ کے خلاف چوتھا ٹیسٹ میچ جیت لیا ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Apr 05, 2021
9:29PM

تاشقند میں بھارت کی خواتین ٹیم کی بین الاقوامی دوستانہ میچ میں ازبیکستان سے شکست۔

Tweeted by @WomensFootieIND
خواتین کے فٹبال میں تاشقند میں المالک کے مقام پر کھیلے گئے ایک بین الاقوامی دوستانہ میچ میں ازبیکستان نے بھارت کو ایک-صفر سے ہرا دیا۔ یہ میچ 2022 کے AFC خواتین کے ایشیا کپ کی تیاری کا ایک حصہ تھا۔ بھارت کا اگلا میچ بیلاروس کے ساتھ اس مہینے کی آٹھ تاریخ کو ہوگا۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ