A-
A
A+
Dec 2 2023 9:53PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
Bengali/বাংলা
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، راجستھان اور تلنگانہ کے اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کیلئے تمام تیاریاں ہوگئی ہیں
          
٭ حکومت نے پیر سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے موسم سرما کے اجلاس کے بلا رُکاوٹ کام کاج کیلئے سبھی پارٹیوں سے تعاون طلب کیا ہے
          
٭ بھارت کی بڑھتی ہوئی معیشت اور تیز رفتار ترقی کیلئے ملک میں وسیع تر ثالثی کے اداروں کی ضرورت ہے : نائب صدر
          
٭ پچھلے دس برس میں بھارت کی بایومعیشت میں ریکارڈ 13 گنا اضافہ ہوا ہے : ڈاکٹر جتیندر سنگھ
          
٭ شطرنج میں ویشالی رمیش بابو نے بھارت کی تیسری خاتون گرینڈ ماسٹر بن کر تاریخ رقم کی ہے
          
خبروں کی جھلکیاں
Jan 26, 2021
,
10:07AM
حکومت نے چار سو پچپن بہادری کے ایوارڈ اور دفاعی تمغوں کا اعلان، گلوان وادی کے ہیرو کرنل سنتوش بابو بعد از مرگ مہاویر چکر سے سرفراز
gallantryawards-gov-in
صدرِ جمہوریہ نے مسلح افواج کے اہلکاروں اور دیگر کیلئے 455 بہادری ایوارڈس اور دیگر دفاعی تمغوں کو منظوری دی ہے۔
اِن میں ایک مہاویر چکر ، پانچ کیرتی چکر ، پانچ ویر چکر ، سات شوریہ چکر ، چار بار ٹُو سینا میڈل ، 130 سینا میڈل ، ایک نو سینا میڈل ، چار وایو سینا میڈل اور تیس پرم وششٹ سینا میڈل شامل ہیں ۔
بہار ریجمنٹ کے کمانڈنگ افسر کرنل بی سنتوش بابو کو ، جنہوں نے پچھلے سال گلوان وادی جھڑپ میں اپنی جان قربان کردی تھی ، بعد از مرگ مہاویر چکر سے نوازا جائے گا ۔
متعلقہ خبریں
یوم جمہوریہ 2021 پر کُل 946 پولیس اہلکاروں کو میڈلز سے نوازا گیا
ملک کی آزادی کے 75 سال پورے ہونے کے موقع پر 75 شہروں میں ایک تقریب کا انعقاد
صدرِ جمہوریہ نے مسلح افواج ، پولیس اور نیم فوجی دستوں کیلئے ایک سو چوالیس بہادری کے ایوارڈ کو منظوری دی
صدر جمہوریہ نے دفاعی عملے کے لیے 384 بہادری ایوارڈ کی منظوری دی
صدر جمہوریہ نے دفاعی عملے کےلئے 412 بہادری ایواڈز کی منظوری دی
مسلح افواج کے اہلکاروں کو چار سو بارہ شجاعت کے ایوارڈز اور دیگر دفاعی اعزازات عطا کئے جائیں گے
صدر جمہوریہ نے مسلح افواج اور مرکزی مسلح پولیس فورسز کے اہلکاروں کیلئے شجاعت کے 76 ایوارڈز کو منظوری دی ہے
صدر جمہوریہ نے مسلح افواج اور مرکزی مسلح پولس فورس کے اہلکاروں کے لیے بہادری کے چھہتر ایوارڈس کی منظوری دی ۔
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu