وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں بھارت ٹیکس2024 کا افتتاح کیا            ٭ وزیراعظم نے 41 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے تقریباً دو ہزار ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا بھی آغاز کیا            ٭ ملک میں غریبی میں 5 فیصد کمی آئی ہے اور لوگ دیہی اور شہری دونوں طرح کے علاقوں میں خوشحال ہورہے ہیں: بی وی آر سبرامنیم            ٭ الہ آباد ہائیکورٹ نے گیان واپی مسجد کمیٹی کی اس عرضی کو خارج کردیا ہے            ٭ رانچی میں بھارت نے انگلینڈ کے خلاف چوتھا ٹیسٹ میچ جیت لیا ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Nov 29, 2020
2:13PM

وزیراعظم نریندر مودی کل وارانسی کا دورہ کریں گے

AIR Pics Varanasi
وزیراعظم نریندر مودی کل وارانسی کا دورہ کریں گے اور قومی شاہراہ اُنیس کے پریاگ راج میں ہانڈیا اور وارانسی کے راجہ تالاب کے چھ لین کے پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کریں گے۔  اپنے دورے کے دوران وزیراعظم دیو دیپاولی میں شرکت کریں گے، کاشی وشوناتھ مندر کوریڈور پروجیکٹ کی جگہ کا دورہ کریں گے اور سارناتھ آثار قدیمہ بھی جائیں گے۔ تہتر کلو میٹر طویل چھ لین والے اِس نئے پروجیکٹ پر دو ہزار 447 کروڑ روپے کی لاگت آئی ہے اور امید ہے کہ پریاگ راج اور وارانسی کے درمیان سفر کا وقت ایک گھنٹہ کم ہوجائے گا۔×

  لائیو ٹوئٹر فیڈ