وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں بھارت ٹیکس2024 کا افتتاح کیا            ٭ وزیراعظم نے 41 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے تقریباً دو ہزار ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا بھی آغاز کیا            ٭ ملک میں غریبی میں 5 فیصد کمی آئی ہے اور لوگ دیہی اور شہری دونوں طرح کے علاقوں میں خوشحال ہورہے ہیں: بی وی آر سبرامنیم            ٭ الہ آباد ہائیکورٹ نے گیان واپی مسجد کمیٹی کی اس عرضی کو خارج کردیا ہے            ٭ رانچی میں بھارت نے انگلینڈ کے خلاف چوتھا ٹیسٹ میچ جیت لیا ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Nov 29, 2020
10:01AM

وزیر اعظم نریندر مودی کے اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی کے پیر کو ہونے والے دورے کیلئے تیاریاں پورے زور و شور سے جاری

File Pic
اترپردیش میں وزیر اعظم نریندر مودی کے اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی کے پیر کو ہونے والے دورے کیلئے تیاریاں پورے زور و شور سے جاری ہیں۔ وزیر اعظم وہاں دیو دیپاولی پروگرام میں شرکت کریں گے اور ایک عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔ دیو دیپاولی دیوالی کے بعد کی ایک بڑی تقریب ہے، جس میں کارتک پورنیما کے موقعے پر دریا کے کنارے اور دیگر مقامات پر بڑی تعداد میں دئے جلائے جاتے ہیں۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ