وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں بھارت ٹیکس2024 کا افتتاح کیا            ٭ وزیراعظم نے 41 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے تقریباً دو ہزار ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا بھی آغاز کیا            ٭ ملک میں غریبی میں 5 فیصد کمی آئی ہے اور لوگ دیہی اور شہری دونوں طرح کے علاقوں میں خوشحال ہورہے ہیں: بی وی آر سبرامنیم            ٭ الہ آباد ہائیکورٹ نے گیان واپی مسجد کمیٹی کی اس عرضی کو خارج کردیا ہے            ٭ رانچی میں بھارت نے انگلینڈ کے خلاف چوتھا ٹیسٹ میچ جیت لیا ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Nov 28, 2020
9:51PM

وزیراعظم کے وارانسی دورے کی تیاریاں زور شور سے جاری

FILE PIC

اترپردیش میں وزیراعظمنریندر مودی کے اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی کے دورے کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔جناب مودی پیر کو وہاں جائیں گے۔ وزیراعظم ”دیو دیپاولی“ پروگرام میں حصہ لیں گے اوروہاں ایک عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔ ”دیو دیپاولی“ دیوالی کے بعد کی ایک تقریب ہےجس میں کارتک پورنیما کے موقع پر دریاوں کے کنارے اور دوسری جگہوں پر بڑی تعداد میںدِیے روشن کئے جاتے ہیں۔ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کل وارانسی کا دورہ کیا اورتیاریوں کا جائزہ لیا۔


  لائیو ٹوئٹر فیڈ