وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں بھارت ٹیکس2024 کا افتتاح کیا            ٭ وزیراعظم نے 41 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے تقریباً دو ہزار ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا بھی آغاز کیا            ٭ ملک میں غریبی میں 5 فیصد کمی آئی ہے اور لوگ دیہی اور شہری دونوں طرح کے علاقوں میں خوشحال ہورہے ہیں: بی وی آر سبرامنیم            ٭ الہ آباد ہائیکورٹ نے گیان واپی مسجد کمیٹی کی اس عرضی کو خارج کردیا ہے            ٭ رانچی میں بھارت نے انگلینڈ کے خلاف چوتھا ٹیسٹ میچ جیت لیا ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Nov 18, 2020
10:29AM

فیفا نے 17 سال سے کم عمر لڑکیوں کا فٹ بال ورلڈ کپ منسوخ کیا

FIFAcom@
17 سال سے کم عمر لڑکیوں کا فٹ بال ورلڈ کپ FIFA نے منسوخ کردیا ہے۔ اس سے پہلے بھارت میں ہونے والا یہ ورلڈ کپ کووڈ۔19 کی وجہ سے اگلے سال تک کے لیے ملتوی کیا گیا تھا۔ اب بھارت 2022 میں اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔
آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کے صدر پرفُل پٹیل نے کہا کہ مقامی منتظمہ کمیٹی 2022 کے ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے نئے سرے سے تیاریاں کرے گی۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ