وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں بھارت ٹیکس2024 کا افتتاح کیا            ٭ وزیراعظم نے 41 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے تقریباً دو ہزار ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا بھی آغاز کیا            ٭ ملک میں غریبی میں 5 فیصد کمی آئی ہے اور لوگ دیہی اور شہری دونوں طرح کے علاقوں میں خوشحال ہورہے ہیں: بی وی آر سبرامنیم            ٭ الہ آباد ہائیکورٹ نے گیان واپی مسجد کمیٹی کی اس عرضی کو خارج کردیا ہے            ٭ رانچی میں بھارت نے انگلینڈ کے خلاف چوتھا ٹیسٹ میچ جیت لیا ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Aug 24, 2020
9:52AM

فٹ بال: جرمنی کی مشہور ٹیم بائرن میخ نے چھٹی مرتبہ یوروپین چمپئنز لیگ جیت لی

@FCBayernEN

فٹ بال میں جرمنی کی مشہور ٹیم بائرن میخ نے چھٹی مرتبہیوروپین چمپئنز لیگ جیت لی ہے۔ پرتگال کی راجدھانی لسبن میں کھیلے گئے فائنل میں اسنے فرانس کی ٹیمParis Saint Germain کو ایک-صفر سے ہراکر یہ خطاب جیتا ہے۔

یہ مقابلے جون 2019 میںPre Liminary راونڈ کے ساتھ شروع ہوئے تھے اور عالمی فٹ بالکی دو بہترین ٹیموں کے درمیان مقابلے سے یہ اختتام پذیر ہوئے۔٭

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ