وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں بھارت ٹیکس2024 کا افتتاح کیا            ٭ وزیراعظم نے 41 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے تقریباً دو ہزار ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا بھی آغاز کیا            ٭ ملک میں غریبی میں 5 فیصد کمی آئی ہے اور لوگ دیہی اور شہری دونوں طرح کے علاقوں میں خوشحال ہورہے ہیں: بی وی آر سبرامنیم            ٭ الہ آباد ہائیکورٹ نے گیان واپی مسجد کمیٹی کی اس عرضی کو خارج کردیا ہے            ٭ رانچی میں بھارت نے انگلینڈ کے خلاف چوتھا ٹیسٹ میچ جیت لیا ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Aug 24, 2020
2:37PM

فٹبال: یوفا چمپئن لیگ میں پیرس سینٹ جرمین کا مقابلہ میونخ سے ہوگا

@ChampionsLeague
فٹ بال میں جرمنی کی مشہور ٹیم Bayern Munich نے چھٹی مرتبہ یوروپین چمپئنز لیگ جیت لی ہے۔ پرتگال کی راجدھانی Lisbon میں کھیلے گئے فائنل میں اس نے فرانس کی ٹیم Paris Saint Germain کو ایک-صفر سے ہراکر یہ خطاب جیتا ہے۔
 فرانس کے Kingsley Coman کی طرف سے کھیل کے 59 ویں منٹ میںکیا گیا گول میونخ کی جیت کے لیے کافی تھا۔
یہ مقابلے جون 2019 میں Pre Liminary راونڈ کے ساتھ شروع ہوئے تھے اور عالمی فٹ بال کی دو بہترین ٹیموں کے درمیان مقابلے سے یہ اختتام پذیر ہوئے۔x

  لائیو ٹوئٹر فیڈ