وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں بھارت ٹیکس2024 کا افتتاح کیا            ٭ وزیراعظم نے 41 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے تقریباً دو ہزار ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا بھی آغاز کیا            ٭ ملک میں غریبی میں 5 فیصد کمی آئی ہے اور لوگ دیہی اور شہری دونوں طرح کے علاقوں میں خوشحال ہورہے ہیں: بی وی آر سبرامنیم            ٭ الہ آباد ہائیکورٹ نے گیان واپی مسجد کمیٹی کی اس عرضی کو خارج کردیا ہے            ٭ رانچی میں بھارت نے انگلینڈ کے خلاف چوتھا ٹیسٹ میچ جیت لیا ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Mar 25, 2020
3:33PM

وزیر اعظم آج شام اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی کے عوام کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کورونا وائرس کے بارے میں بات کریں گے

PTI

وزیر اعظم نریندر مودی آج شام ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اپنے حلقے وارانسی کےلوگوں کے ساتھ نوویل کورونا وائرس کے بارے میں بات کریں گے۔ جناب مودی اِس مرض سے نمٹنےکیلئے مختلف تنظیموں اور افراد وغیرہ سے بات چیت کرتے رہے ہیں۔ وہ آپس میں دوری رکھنےاور جہاں تک ممکن ہو ، گھروں کے اندر رہنے کی ضرورت پر زور دیتے رہے ہیں ۔ جناب مودینے اِس بحران سے نمٹنے کیلئے کَل ملک بھر میں 21 دن کے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا۔Narendra Modi Mobile App کے توسط سے لوگ براہ راست اِس گفتگومیں شامل ہوسکتے ہیں ۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ