وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں بھارت ٹیکس2024 کا افتتاح کیا            ٭ وزیراعظم نے 41 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے تقریباً دو ہزار ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا بھی آغاز کیا            ٭ ملک میں غریبی میں 5 فیصد کمی آئی ہے اور لوگ دیہی اور شہری دونوں طرح کے علاقوں میں خوشحال ہورہے ہیں: بی وی آر سبرامنیم            ٭ الہ آباد ہائیکورٹ نے گیان واپی مسجد کمیٹی کی اس عرضی کو خارج کردیا ہے            ٭ رانچی میں بھارت نے انگلینڈ کے خلاف چوتھا ٹیسٹ میچ جیت لیا ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Mar 17, 2020
9:50PM

کورونا کے سبب دو ہزار بیس فُٹبال ٹورنامنٹ، ایک سال کیلئے ملتوی

@EURO2020
یورو-2020 فُٹبال ٹورنامنٹ، ایک سال کیلئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ، کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر، 2021 تک ملتوی کیا گیا ہے۔ یہ بات ناروے کی فُٹبال ایسوسی ایشن نے بتائی ہے۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ