وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل انڈیا نے ٹیکنالوجی کو زیادہ قابل رسائی بناکر عوام کو بااختیار کیا ہے۔            ٭ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مجاہد آزادی الوری سیتا رام راجو کے کانسے کے مجسّمے کی نقاب کشائی کی۔            ٭ وزیرداخلہ امت شاہ نے کہاہے کہ چیلنجوں کے باوجودملک میں امداد باہمی کی تحریک کو مضبوط سے مضبوط تر ہوئی ہے۔            ٭ سولہویں نائب صدر کے انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا نوٹیفکیشن کَل جاری کیا جائے گا۔            ٭ مہاراشٹرکے وزیر اعلیٰ نے قانون سازاسمبلی کو یقین دلایا کہ ایندھن پر ویٹ میں کمی کی جائیگی۔           
خبروں کی جھلکیاں

May 20, 2022
9:55AM

یونیورسٹیوں کو نظریاتی ٹکراؤ کا اکھاڑہ بننے کی بجائے تبادلۂ خیال کا پلیٹ فارم ہونا چاہیے: امت شاہ

Tweeted by @AIR
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہاہے کہ یونیورسٹیوں کو نظریاتی ٹکراؤ کا اکھاڑہ بننے کی بجائے تبادلۂ خیال کا پلیٹ فارم ہونا چاہیے۔ انہوں نے ایک بین الاقوامی سمینار سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی جس کا اہتمام دلّی یونیورسٹی نے کیا تھا۔ جناب امت شاہ نے کہاکہ کوئی بھی نظریہ صرف بحث مباحثہ کے ذریعے ہی فروغ پاسکتاہے۔ جناب امت شاہ نے قومی تعلیمی پالیسی کی یہ کہتے ہوئے تعریف کی کہ یہ ایسی پہلی تعلیمی پالیسی ہے جس کی مخالفت کسی نے بھی نہیں کی اور سبھی نے اِس کا خیرمقدم کیا ہے۔ 

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ