وزیراعظم نریندر مودی وکست بھارت دو ہزار سینتالیس کے نظریے کے لیے کل ایک مہم کا آغاز کریں گے۔            ٭ چھتیس گڑھ میں بی جے پی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ آج رائے پور میں نئے لیڈر کا انتخاب کرے گا            ٭ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج پٹنہ میں مشرقی زونل کونسل میٹنگ کی صدارت کرنے والے ہیں۔            ٭ انڈونیشیا سیاحت کو فروغ دینے کی خاطر بھارت سمیت بیس ملکوں کے لوگوں کو مفت ویزا جاری کرے گا۔            ٭ اولین کھیلو انڈیا پیرا گیمز نئی دلی میں شروع ہو گئے ہیں۔           
خبروں کی جھلکیاں

Nov 20, 2023
2:47PM

یونائیٹڈ نیوز آف بنگلہ دیش کے مطابق بنگلہ دیش میں اِس سال ڈینگو کے مریضوں کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے

AIR (FILE PIC)
یونائیٹڈ نیوز آف بنگلہ دیش کے مطابق بنگلہ دیش میں اِس سال ڈینگو کے مریضوں کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے، جس سے اس بیماری کے وہاں شدت اختیار کرنے کا پتہ چلتا ہے۔ بنگلہ دیش کے صحت خدمات سے متعلق ڈائرکٹر کے مطابق ملک میں اِس سال ڈینگو کے مریضوں کی تعداد تین لاکھ ایک ہزار 255 تک پہنچ گئی تھی، جبکہ کَل صبح تک دو لاکھ 94 ہزار 757 مریض روبہ صحت ہوچکے تھے۔ کَل صبح تک گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید چھ اموات کی اطلاع ملی ہے۔ اس طرح اِس سال اِس مرض سے وہاں مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار 549 ہوگئی ہے۔×

  لائیو ٹوئٹر فیڈ