٭ بی جے پی نے مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور راجستھان میں مکمل اکثریت حاصل کی، کانگریس نے تلنگانہ میں بی آر ایس کو شکست دی            ٭ میزورم اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے            ٭ وزیراعظم مودی آج شام مہاراشٹر کے سندھو دُرگ میں منعقد ہونے والی بحریہ کے دن کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے            ٭ سمندری طوفان میچونگ کے بارے میں امکان ہے کہ آج شدت اختیار کرکے جنوبی آندھرا اور شمالی تمل ناڈ کے ساحلوں پر پہنچ جائے گا            ٭ بھارت نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کے پانچویں اور آخری بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا کو چھ رن سے ہراکر، سیریز چار ایک سے چیت لی ہے           
خبروں کی جھلکیاں

Sep 20, 2023
9:43PM

ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں میں، مردوں کی والیبال کی بھارتی ٹیم نے ایک دلچسپ میچ میں جنوبی کوریا کو شکست دی

@India_AllSports
بھارت کی ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں میں مردوں کی بھارت کی وولی بال ٹیم نے جنوبی کوریا کو پانچ سیٹوں کے میچ میں تین-دو سے ہرا دیا۔ سنسنی خیز میچ میں بھارت نے جنوبی کوریا کو 25-27، 29-27، 25-22، 20-25 اور 17-15 سے ہرایا۔ جنوبی کوریا ایشیائی کھیلوں میں تین مرتبہ سونے کا تمغہ جیت چکی ہیں اور پچھلی مرتبہ انہوں نے چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔ اس ٹورنامنٹ میں بھارت 73 ویں مقام پر ہے جبکہ جنوبی کوریا 27 ویں مقام پر ہے۔ کل بھارت نے کمبوڈیا کو تین-صفر سے ہرایا تھا۔×

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ