گجرات سرکار نے بھڑوچ، نربدا اور وڈودرہ ضلعے میں سیلابسے متاثرہ کسانوں کیلئے خصوصی امدادی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ اِن ضلعوں میں پانیبھر جانے کی وجہ سے کھڑی فصلوں کو ہونے والے نقصانات کی رپورٹ کی بنیاد پر اِسپیکیج کا اعلان کیا گیا ہے۔×