٭ لوک سبھا نے مالی سال 2023-24 کیلئے تقریباً 45 کروڑ روپے کے اخراجات کے گرانٹس کو زبانی ووٹ سے منظوری دی ہے            ٭ وزیر اعظم مودی کل اترپردیش کے وارانسی میں وَن ورلڈ ٹی بی سربراہ کانفرنس سے خطاب کریں گے            ٭ امت شاہ کل بینگلورو میں منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سکیورٹی کے موضوع پر علاقائی کانفرنس کی صدارت کریں گے            ٭ نریندر سنگھ تومرنے فصل بیمہ کے قومی پورٹل کے ذریعہ کسانوں کے دعووں کو نمٹانے کیلئے Digi Claim کا آغاز کیا            ٭ آسام کے تامول پور میں ایشیائی کھوکھو چمپئن شپ میں مردوں اور خواتین کا خطاب جیتا           
خبروں کی جھلکیاں

Feb 03, 2023
9:38AM

کیرالہ کے خزانے کے وزیر کے این بالا گوپال آج ریاستی بجٹ پیش کریں گے

FILE PIC
کیرالہ کے خزانے کے وزیر کےاین بالا گوپال آج قانون ساز اسمبلی میں موجودہ ریاستی بجٹ پیش کریں گے۔ کل اسمبلی میں بجٹ سے پہلے کا اقتصادی جائزہ پیش کیا گیا تھا۔
ریاستی اسمبلی میں کیرالہ کے وزیر خزانہ کے ذریعہ پیش کئے گئے اقتصادی جائزے کے مطابق کیرالہ کی معیشت میں مجموعی ریاستی گھریلو پیداوار GSDP مستقل قیمتوں کے ساتھ 2021-22 میں 12 اعشاریہ صفر ایک فیصد کی زبردست مضبوطی دیکھنے میں آئی‘ جبکہ یہ 2020-21 میں (منفی) آٹھ اعشاریہ چار تین فیصد تھی۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ