٭ وزیر اعظم نریندر مودی نے ادیامی بھارت پروگرام میں مختلف اسکیموں اور پروگراموں کا آغاز کیا، ایم ایس ایم ای قومی ایوارڈس بھی تفویض کئے            ٭ ایکناتھ شنڈے نے مہاراشٹر کے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا، بی جے پی لیڈر دیویندر فڑنویس نے نائب وزیر اعلیٰ کا حلف لیا            ٭ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے نئی دلّی میں کاروباری اصلاحات کے ایکشن پلان - 2020 کا اجراءکیا            ٭ راجناتھ سنگھ نے سابق فوجیوں کیلئے ادویہ اور دیگر استعمال کی اشیاءکی خریداری کی مالیاتی حدود میں اضافے کو منظوری دی            ٭ حکومت نے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کو کَل سے الیکٹورل بانڈس کے اجراءاور بھنانے کا اختیار دے دیا           
خبروں کی جھلکیاں

May 20, 2022
9:54AM

کووڈ سے بچاﺅ کی ٹیکہ کاری 191 کروڑ 91 لاکھ سے تجاوز

MoHFW_INDIA@
بھارت کی کووڈ سے بچاﺅ کی ٹیکہ کاری 191 کروڑ 91 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ کَل 13 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔ مرکزی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اب تک 12 سے 14 برس کے بچوں کو 9 کروڑ 57 لاکھ سے زیادہ کووڈ سے بچاﺅ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ شناخت شدہ مستفیدین کے زمرے کے 3 کروڑ 18 لاکھ سے زیادہ احتیاطی ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ