٭ بی جے پی نے مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور راجستھان میں مکمل اکثریت حاصل کی، کانگریس نے تلنگانہ میں بی آر ایس کو شکست دی            ٭ میزورم اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے            ٭ وزیراعظم مودی آج شام مہاراشٹر کے سندھو دُرگ میں منعقد ہونے والی بحریہ کے دن کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے            ٭ سمندری طوفان میچونگ کے بارے میں امکان ہے کہ آج شدت اختیار کرکے جنوبی آندھرا اور شمالی تمل ناڈ کے ساحلوں پر پہنچ جائے گا            ٭ بھارت نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کے پانچویں اور آخری بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا کو چھ رن سے ہراکر، سیریز چار ایک سے چیت لی ہے           
خبروں کی جھلکیاں

Sep 21, 2023
9:29PM

کناڈا کے ممبر پارلیمنٹ چندرا آریا نے آج خالصتانی دہشت گردوں اور گینگسٹرس کی مذمت کی

@AryaCanada
کناڈا کے ممبر پارلیمنٹ چندرا آریا نے آج خالصتانی دہشت گردوں اور گینگسٹرس کی مذمت کی ہے۔ جناب آریا نے ایک پیغام میں خالصتانی حامی گروپ سکھ فار جسٹس کے صدر Gurpatwant Singh Pannun کی جانب سے ملک میں ہندو برادری کو نشانہ بنائے جانے کی بھی مذمت کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہندو برادری کے کناڈیائی شہریوں پر حملے اظہارِ خیال کی آزادی کے نام پر اور بڑھتے جارہے ہیں اور خالصتانی لیڈر کے خلاف کارروائی نہ کرنے کی وجہ سے دہشت گردی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ انھوں نے ہندو کناڈیائی شہریوں سے پُرسکوں رہنے کے ساتھ ساتھ محتاط رہنے پر بھی زور دیا۔x

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ