٭ مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، راجستھان اور تلنگانہ کے اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کیلئے تمام تیاریاں ہوگئی ہیں            ٭ حکومت نے پیر سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے موسم سرما کے اجلاس کے بلا رُکاوٹ کام کاج کیلئے سبھی پارٹیوں سے تعاون طلب کیا ہے            ٭ بھارت کی بڑھتی ہوئی معیشت اور تیز رفتار ترقی کیلئے ملک میں وسیع تر ثالثی کے اداروں کی ضرورت ہے : نائب صدر            ٭ پچھلے دس برس میں بھارت کی بایومعیشت میں ریکارڈ 13 گنا اضافہ ہوا ہے : ڈاکٹر جتیندر سنگھ            ٭ شطرنج میں ویشالی رمیش بابو نے بھارت کی تیسری خاتون گرینڈ ماسٹر بن کر تاریخ رقم کی ہے           
خبروں کی جھلکیاں

Sep 23, 2023
3:03PM

کسانوں کے گروپوں کی طرف سے کرناٹک مں کرائے گئے بند کا اچھا اثر پڑا ہے

کسانوں کے گروپوں کی طرف سے کرناٹک مں  کرائے گئے بند کا Mandya اور Maddur مںس اچھا اثر پڑا ہے۔ یہ بند کرناٹک کی جانب سے تمل ناڈو کلئےر کاویری کا پانی چھوڑے جانے کے خلاف بطور احتجاج کرایا گاڑ ہے۔ آٹو رکشا ڈرائوہروں کی انجمن، پرائوکیٹ پبلک ٹرانسپورٹ ایونس  ں، طلبا یوننو ں اور کنّڑ حامی سرگرم کارکنوں اور کچھ دوسرے گروپوں نے اِس بند کی حمایت کی ہے۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی روک تھام کلئےل احتجاج کی جگہوں پر پولسک کو تعناوت کاب گای ہے۔ اِس کے علاوہ ریاست مںے آنے والے تمل ناڈو روڈ لائن بسوں کو بھی محافظت فراہم کی جا رہی ہے۔ x

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ