گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے میں انسٹھ فیصد ووٹروں نے ووٹ ڈالے۔            ٭ مین پوری لوک سبھا سیٹ اور پانچ ریاستوں کی چھ اسمبلی سیٹوں کے لیے بھی ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ ختم۔            ٭ وزیراعظم نے بھارت کی گروپ بیس صدارت کے سلسلے میں سبھی پارٹیوں کی میٹنگ کی صدارت کی۔            ٭ وزیراعظم نے بھارت کی جی ٹوینٹی صدارت کی حمایت کرنے پر عالمی رہنماؤں کے تئیں تشکر کا اظہار کیا ہے۔            ٭ بھارت اور جرمنی نے ایک دوسرے کے ملک میں مائیگریٹ کرنے اور آنے جانے کے سلسلے میں ایک معاہدے پر دستخط کیے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Nov 25, 2022
9:38AM

کرکٹ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آک لینڈ میں کھیلا جارہا ہے

BCCI@

کرکٹ میں آک لینڈ کے Eden Park میں نیوزی لینڈ کے ساتھ پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت نے اب سے کچھ دیر پہلے تک 24 اوورز میں ایک وکٹ پر 124 رن بنا لئے تھے۔
اِس سے پہلے نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ 
یہ میچ ڈی ڈی اسپورٹس پر براہِ راست دکھایا جارہاہے۔ 
کپتان روہت شرما اور نائب کپتان کے ایل راہل کی غیرموجودگی میں شِکھر دھون ایک روزہ میچوں میں بھارتی ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔ 
اِس سیریز میں تین ایک روزہ میچ کھیلے جائیں گے۔ بھارتی ٹیم کے حوصلے بلند ہیں۔ بھارت نے حال ہی میں نیوزی لینڈ سے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز ایک-صفر سے جیتی ہے۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ