پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری پیر کےروز گرین ہائڈروجن سے چلنے والی پہلی FuelCells بسکا آغاز کریں گے۔ یہ آمدروفت کی خاطر ماحول کے لیے سازگار ایک اہم ذریعہ ہوگا۔گرین ہائڈروجن قابل تجدید توانائی کے ذریعے پیدا کی جاتی ہے۔ اُس میں کاربن کے کماخراج اور خود کفیل اقتصادی طریقہ کار کی صلاحیت ہوتی ہے۔ یہ براہِ راست زیرِ زمینایندھن کی جگہ لے سکتی ہے۔ ہائڈروجن کو FuelCells کےلیے ایندھن کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ FuelCellsتکنیک E-mobility کے معاملے میں ایک اہم وسیلے کے طور پر ابھر رہی ہے۔ x