بھارت کی جی ٹوئنٹی صدارت کا تعلق، پورے ملک سے ہے اور یہ ملک کی طاقت کے اظہار کا ایک منفرد موقع ہے: وزیر اعظم*            گجرات میں آج، قانون ساز پارٹی کا لیڈر چننے کیلئے بی جے پی کے نو منتخبہ قانون ساز ارکان کی میٹنگ ہوگی*            سمندری طوفان مینڈوس کی آمد ہوگئی ہے،جس کے تحت محکمہ موسمیات نے، تملناڈو اور آندھراپردیش کی بہت سی جگہوں پر بارش کی پیشگوئی کی ہے*            وزیر اعظم نریندر مودی کَل، مہاراشٹر اور گوا کا دورہ کریں گے*            کھیلوں میں فیفا عالمی کپ میں ارجنٹینا، پینلٹی شوٹ آﺅٹ میں، نیدرلینڈس کو چار- تین سے ہرا کر سیمی فائنل میں داخل ہوگیا ہے۔کروشیا نے دنیا کے پانچ بار کے چمپئن برازیل کو چار- دو سے شکست دی*           
خبروں کی جھلکیاں

Nov 25, 2022
3:08PM

پنامہ میں جنگلی جانوروں سے متعلق سربراہ کانفرنس میں لیتھی کے سمندری علاقے کے نرم خول والے کھچووں کا تحفظ بڑھائے جانے کی بھارت کی تجویز منظور کی گئی ہے۔

FILE PIC

بھارت میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ معدوم ہونے والے جانوروںکی، بین الاقوامی طور پر کی جانے والی تجارت کی روک تھام سے متعلق کنونشن سیٹیز کےتحت، لیتھ سمندری علاقے کے، نرم خول والے کچھوے کا تحفظ کرسکے۔ کچھوے کی اس نسل کوپناما میں منعقدہ میں 19 ویں میٹنگ میں، معدوم ہونے والی نسل کی دوسری فہرست سے پہلیفہرست میں منتقل کئے جانے کی بھارت کی تجویز کو منظور کرلیا گیا ہے۔ اس سے اس بات کییقین دہانی ہوجائے گی کہ اس طرح کے کچھووں کی قانونی طور پر بین الاقوامی تجارت، تجارتیمقاصد سے نہیں کی جاسکے گی۔ یہ تجویز ماحولیات کی وزارت کے، جنگلات کے ڈائریکٹر جنرلاور خصوصی سکریٹری چندر پرکاش گوئل نے 23 نومبر کو پیش کی تھی۔x

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ