وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ کروڑ روپے مالیت کے تیل اور گیس کے کئی پروجیکٹوں کا آغاز کیا            ٭ بی جے پی نے، لوک سبھا انتخابات کے لیے 195 امیدواروں پر مشتمل پہلی فہرست جاری کی ہے            ٭ حکومت نے تریپورہ کے تمام معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کے لیے تریپورہ سرکار، ٹپراموتھا پارٹی اور دیگر کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے            ٭ بھارتی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کل سے ہمالیائی خطے میں شدید بارش اور برفباری میں کمی آنے کا امکان ہے            ٭ کرکٹ میں، بینگلورو کے چنّا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بینگلور اور ممبئی انڈینس کے درمیان میچ جاری ہے           
خبروں کی جھلکیاں

Feb 12, 2024
10:53PM

پرو کبڈی لیگ سیزن دس میں کولکتہ کے نیتاجی انڈور اسٹیڈیم میں جے پور پنک پینتھرس نے یو پی یودھاز کو 30 کے مقابلے 67 پوائنٹس سے شکست دی۔

Tweeted By AIR
پرو کبڈی لیگ سیزن دس میں کولکتہ کے نیتاجی انڈور اسٹیڈیم میں جے پور پنک پینتھرس نے UP یودھاز کو 30  کے مقابلے 67 پوائنٹس سے شکست دی۔ 
جے پور پنک پینتھرز نے اپنے آخری میچ میں سات فروری کو دبنگ دہلی کو بھی شکست دی تھی۔
دوسرے میچ میں بنگال واریئرس اور یو ممبا کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔× 

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ