٭ وزیر اعظم نے ’ایک ضلع ایک پروڈکٹ‘ اسکیم کو بڑھاوا دینے اور اُمنگوں والے ضلعوں کو مزید فروغ دینے پر زور دیا            ٭ وزیر داخلہ اور بی جے پی صدر آج سے آسام کا دورہ کررہے ہیں، جہاں وہ مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے            ٭ لوک سبھا کے اسپیکر نے ضابطوں پر مبنی بین الاقوامی نظام کے تئیں بھارت کی حمایت کو دوہرایا            ٭ نیوزی لینڈ نے کہا ہے کہ وہ بھارت کو اپنے سب سے اہم ساجھیدار ملکوں میں سے ایک مانتا ہے            ٭ بین الاقوامی شمسی اتحاد کی پانچویں اسمبلی اس مہینے کی سترہ تاریخ سے نئی دلّی میں ہوگی           
خبروں کی جھلکیاں

Aug 13, 2022
3:23PM

پاکستان میں جمعے کے روز مشرقی ربواہ قصبے میں اقلیتی احمدی فرقے کے ایک فرد کو خنجر مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ اُس نے مبینہ طور پر اسلامی نعرہ لگانے سے انکار کر دیا تھا۔

پاکستان میں جمعے کے روز مشرقی ربواہ قصبے میں اقلیتی احمدی فرقے کے ایک فردکو خنجر مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ اُس نے مبینہ طور پر اسلامی نعرہ لگانے سے انکار کردیا تھا۔ مقامی میڈیا نے خبر دی ہے کہ ملزم نے ایک اسلامی پارٹی کا نعرہ لگانے کے لئےکہا تھا، انکار کرنے پر اُس نے اُس شخص پر خنجر سے کئی وار کئے اور اُسے موقع پر ہلاککر دیا۔ X


   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ