A-
A
A+
Dec 4 2023 10:10AM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
Bengali/বাংলা
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ بی جے پی نے مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور راجستھان میں مکمل اکثریت حاصل کی، کانگریس نے تلنگانہ میں بی آر ایس کو شکست دی
          
٭ میزورم اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے
          
٭ وزیراعظم مودی آج شام مہاراشٹر کے سندھو دُرگ میں منعقد ہونے والی بحریہ کے دن کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے
          
٭ سمندری طوفان میچونگ کے بارے میں امکان ہے کہ آج شدت اختیار کرکے جنوبی آندھرا اور شمالی تمل ناڈ کے ساحلوں پر پہنچ جائے گا
          
٭ بھارت نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کے پانچویں اور آخری بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا کو چھ رن سے ہراکر، سیریز چار ایک سے چیت لی ہے
          
خبروں کی جھلکیاں
Sep 21, 2023
,
9:34PM
پاکستان میں اگلے سال جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات ہوں گے
پاکستان کے انتخابی کمیشن نے آج اعلان کیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات اگلے سال جنوری کے آخری ہفتے میں کرائے جائیں گے۔ کمیشن نے مزید کہا کہ حلقہ بندی کی ابتدائی فہرست اگلے ہفتے شائع کی جائے گی۔ شہباز شریف کے زیر قیادت حکومت اور قومی اسمبلی کے تحلیل ہونے کے بعد، اس وقت پاکستان میں ایک کارگزار حکومت ہے۔ کارگزار حکومت کی قیادت وزیر اعظم کے طور پر انوارالحق کاکڑ کر رہے ہیں۔x
متعلقہ خبریں
پاکستان کے صدر نے الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ وہ نووّے دنوں کے اندر عام انتخابات کرانے کی تاریخ تجویز کرے۔
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu