وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ کروڑ روپے مالیت کے تیل اور گیس کے کئی پروجیکٹوں کا آغاز کیا            ٭ بی جے پی نے، لوک سبھا انتخابات کے لیے 195 امیدواروں پر مشتمل پہلی فہرست جاری کی ہے            ٭ حکومت نے تریپورہ کے تمام معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کے لیے تریپورہ سرکار، ٹپراموتھا پارٹی اور دیگر کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے            ٭ بھارتی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کل سے ہمالیائی خطے میں شدید بارش اور برفباری میں کمی آنے کا امکان ہے            ٭ کرکٹ میں، بینگلورو کے چنّا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بینگلور اور ممبئی انڈینس کے درمیان میچ جاری ہے           
خبروں کی جھلکیاں

Feb 13, 2024
9:45AM

ٹینس کھلاڑی سمِت ناگل اے ٹی پی کے سنگلز درجہ بندی میں چوٹی کے100کھلاڑیوں میں شامل

Media_SAI@
ٹینس میں، بھارت کے سُمیت ناگل، ATP سنگلز کی  درجہ بندی میں 23 مقام بہتر کرتے ہوئے، اپنے کریئر میں پہلی مرتبہ ٹاپ 100 کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے ہیں۔
چنئی اوپن چیلنجز ٹورنامنٹ میں ٹائٹل حاصل کرنے کے ساتھ ہی سُمیت ناگل، سنگلز کی تازہ ترین درجہ بندی میں  98 ویں مقام پر پہنچ گئے ہیں۔
ناگل ، ٹاپ 100 میں پہنچنے والے پہلے بھارتی کھلاڑی ہیں۔x

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ