سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی رہنما وشنو دیو سائے، چھتیس گڑھ کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔            ٭ مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے نومنتخب ارکان اسمبلی، قانون ساز پارٹی کا رہنما چننے کیلئے کَل بھوپال میں میٹنگ کریں گے۔            ٭ وزیر داخلہ امت شاہ نے، پٹنہ میں مشرقی زونل کونسل کی میٹنگ کی صدارت کی۔            ٭ خواتین کرکٹ میں، ممبئی میں تیسرا ٹی ٹوینٹی بین الاقوامی میچ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان جاری ہے۔            ٭ بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان، مردوں کے، پہلے ٹی ٹوینٹی بین الاقوامی میچ میں بارش کی وجہ سے تاخیر ہوگئی۔           
خبروں کی جھلکیاں

Nov 21, 2023
9:49AM

ویسٹرن نیول کمانڈنے بھارتی بحریہ کی سالانہ مسکیٹری چیمپئن شپ دو ہزار تیئیس جیت لی ہے۔

ویسٹرن Naval کمانڈنے بھارتی بحریہ کی سالانہ Musketry چیمپئن شپ 2023 جیت لی ہے۔ ایک سرکاری پریس ریلیز کے مطابق یہ چیمپئن شپپچھلے ہفتے Lonavala کے INS شیواجی میں منعقد ہوئی تھی، جو چار دن تک چلی تھی۔

ہر کمانڈ کی ایکٹیم نے اس میں شرکت کی تھی جبکہ چیمپئن ٹرافی اور بینر ویسٹرن Naval کمانڈ کو دیا گیا۔ Runners UP ٹرافی Southern کمانڈ کو دی گئی۔x


   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ