وزیراعظم آج سے گجرات کا 2 روزہ دورہ کررہے ہیں، وہ ریاست بھر میں 29 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے            ٭ مرکز نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ پاپولرفرنٹ آف انڈیا اور اس سے منسلک تنظیموں کےخلاف یو اے پی اے کے اختیارات کا استعمال کریں            ٭ حکومت نے پردھان منتری غریب کلیان اَنّیہ یوجنا میں مزید تین مہینے کیلئے توسیع کردی اور تین بڑے ریلوے اسٹیشنوں کی ازسرنو ترقی کیلئے 10 ہزار کروڑ روپے کے پروجیکٹ کو منظوری دے دی            ٭ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ دفاعی تیاریوں کا برسرموقع جائزہ لینے کیلئے اروناچل پردیش میں اگلی چوکیوں کا دورہ کریں گے            ٭ ریٹائر لیفٹیننٹ جنرل انِل چوہان کو اَگلا چیف آف ڈیفینس اسٹاف مقرر کیا گیا           
خبروں کی جھلکیاں

Jun 27, 2022
10:09PM

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج ملیشیا کے سینئر وزیر دفاع کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بات چیت کی

Tweeted by @AIR

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج ملیشیا کے سینئر وزیر دفاع YB Dato Seri ہشام الدین تن حسین کے ساتھ ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعے بات چیت کی۔ میٹنگ کے دوران باہمی، علاقائی اور دفاعی صنعتیتعاون سے متعلق بہت سے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جناب سنگھ نے انہیں پچھلےسال اگست میں سینئر وزیر دفاع کے طور پر عہدہ سنبھالنے کی مبارکباد دی۔ دونوںوزراءنے پہلے سے ہی بہتر بھارت -ملیشیا دفاعی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کااظہار کیا۔ ×


   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ