پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس کل سے شروع ہو رہا ہے۔            ٭ وزیر اعظم نریندر مودی نے مستقبل میں خوراک کے طور پر موٹے اناجوں کے انتخاب پر زور دیا ہے۔            ٭ عالمی بینک کا اندازہ ہے کہ بھارت دنیا کی سب سے تیزی کے ساتھ بڑھنے والی بڑی معیشتوں میں سے ایک رہے گی۔            ٭ سرکار کی مفت ٹیلی میڈیسن سروس ای-سنجیونی نے آٹھ کروڑ صلاح ومشورہ کرنے کا سنگ میل حاصل کیا ہے۔            ٭ جنوبی امریکہ کے کولمبیا میں مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد چونتیس ہوگئی ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Sep 07, 2022
10:20AM

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر ، دوسری بھارت- جاپان دو جمع دو وزارتی میٹنگ میں شرکت کیلئے آج سے جاپان کا چار روزہ دورہ شروع کریں گے

File Pic
وزیردفاع راج ناتھ سنگھ اور وزیرخارجہ ایس جے شنکر آج بھارت اور جاپان کے درمیان وزراءسطح کی دوسری دو جمع دو میٹنگ کے جاپان کے دورے پر ہیں۔چار روزہ دورے کے دوران دونوں وزراء وزرائے دفاع کی میٹنگ منعقد کریں گے اور وزرائے خارجہ اپنے ہم منصبوں کے ساتھ استرائجک بات چیت کریں گے۔
بھارت-جاپان خصوصی استرائجک اور عالمی شراکت داری کی بنیاد مشترکہ جمہوری اقدار، آزادی اور قانونی اصولوں کے تئیں احترام ہے۔اس دورے کے دوران دونوں طرفین شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کیلئے نئے اقدامات دریافت کریں گے۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ