A-
A
A+
Dec 3 2023 10:21AM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
Bengali/বাংলা
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، راجستھان اور تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹوں کی گنتی شروع
          
٭ صدر جمہوریہ مرمو نئی دلّی میں آج دویانگ جن کو باختیار بنائے جانے کیلئے قومی ایوارڈ دیں گی
          
٭ محکمہ موسمیات نے تمل ناڈو کے ڈیلٹا ضلعوں میں انتہائی تیز بارش کی وارننگ دی
          
٭ کینیا کے کیمی الیس کیمپونو نے آج صبح 37 ویں پونے بین الاقوامی میراتھن جیت لی
          
٭ اشونی پونپّا اور تنیشا کراسٹو سید مودی بھارت بین الاقوامی چیلنج کے خواتین کے ڈبلز کے فائنل میں پہنچے
          
خبروں کی جھلکیاں
Sep 23, 2023
,
2:59PM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل نوشیارک مں ، کواڈ ملکوں کے اپنی ہم منصب شخصتونں کے ساتھ بات چتے کی
@DDNewslive
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل نوبیارک مںن، کواڈ ملکوں کے اپنی ہم منصب شخصتوےں کے ساتھ بات چتم کی۔ وزیر موصوف نوتیارک مںر ہںہ، جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی UNGA کے 78 ویں اجلاس مںک اعلیٰ سطح کے اجلاس مںر بھارتی وفد کی قاتدت کر رہے ہںں۔
سوشل مڈلیا پر ایک پوسٹ مںن ڈاکٹر جے شنکر نے کہاکہ کواڈ کے اپنے رفقائے کار کے ساتھ مٹنگل کے دوران انہوں نے، بھارت بحرالکاہل مںم، اصولوں پر مبنی بنس الاقوامی نظام کے دفاع اور کواڈ کے وعدوں کو پورا کرنے کے موضوعات پر بات چتک کی۔
انہوں نے جاپان کے وزیر خارجہ یوکوکامکا وا سے بھی ملاقات کی اور بھارت اور جاپان کے درمادن خصوصی دفاعی اور عالمی شراکت داری سے متعلق منظر ناموں پر تبادلہ خارل کاا۔ انہوں نے کثرے ملکی، اور عالمی تعاون، نزر اِسے آگے لے جانے پر تبادلہ خارل کاا۔
26 ستمبر تک نومیارک کے اپنے پانچ روزہ دورے مںا وزیر خارجہ، کثرع ملکی اور دوطرفہ ملاقاتںن کریں گے۔ وہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونوت گوتریش اور UNGA کے 78 ویں اجلاس کے صدر ڈینس فرانسس سے بھی ملاقات کریں گے۔ وہ 26 ستمبر کو UNGA کے اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔
امریکہ کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے مں ڈاکٹرجے شنکر 27 سے 30 ستمبر تک واشنگٹن ڈی سی کا دورہ کریں گے جہاں وہ امرییہ مذاکرات کاروں کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتںں کریں گے۔
اُن کے پروگرام مںذ، اُن کے امرییے ہم منصب اییٹن بلنکن، امرییا انتظامہا کے سنئرن ارکان، امریی سرکردہ تاجروں اور دانشوروں کے ساتھ مذاکرات بھی شامل ہںے۔ وہ چوتھے عالمی ثقافتی فسٹو ل سے بھی خطاب کریں گے، جس کا اہتمام آرٹ آف لِونگ نے کا ہے۔ x
متعلقہ خبریں
ڈاکٹر ایس جے شنکر آج میلبورن میں Quad کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں شرکت کریں گے
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ کوواڈ کا مقصد اجتماعی کوششوں کے ذریعے عالمی سطح پر بہبود کے اقدامات کرنا ہے
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ کواڈ سے تمام بھارت بحرالکاہل خطے کو فائدہ پہنچے گا۔
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے نیویارک میں، کواڈ ملکوں کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ بات چیت کی
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے نیویارک میں آج کواڈ ممالک کے اپنے ہم منصب وزرا کے ساتھ تبادلہ خیال کیا
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu