٭ وزیر اعظم نریندر مودی نے ادیامی بھارت پروگرام میں مختلف اسکیموں اور پروگراموں کا آغاز کیا، ایم ایس ایم ای قومی ایوارڈس بھی تفویض کئے            ٭ ایکناتھ شنڈے نے مہاراشٹر کے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا، بی جے پی لیڈر دیویندر فڑنویس نے نائب وزیر اعلیٰ کا حلف لیا            ٭ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے نئی دلّی میں کاروباری اصلاحات کے ایکشن پلان - 2020 کا اجراءکیا            ٭ راجناتھ سنگھ نے سابق فوجیوں کیلئے ادویہ اور دیگر استعمال کی اشیاءکی خریداری کی مالیاتی حدود میں اضافے کو منظوری دی            ٭ حکومت نے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کو کَل سے الیکٹورل بانڈس کے اجراءاور بھنانے کا اختیار دے دیا           
خبروں کی جھلکیاں

May 19, 2022
9:57PM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج برکس وزراءخارجہ کی میٹنگ میں شرکت کی

@DrSJaishankar
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج برکس وزراءخارجہ کی میٹنگ میں شرکت کی۔ انھوں نے میٹنگ کے دوران 8 کلیدی نکات کو اجاگرکیا۔ ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ ہمیں کووڈ وبا سے محض سماجی و اقتصادی بحالی کی ہی کوشش نہیں کرنی چاہےے بلکہ ایک مضبوط اور بھروسے مند سپلائی سلسلہ بھی قائم کرنا چاہےے۔ انھوں نے کہا کہ برکس کو خاص طور سے اقوام متحدہ سلامتی کونسل اصلاحات کی اتفاق رائے حمایت کرنی چاہےے۔ ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ آب و ہوا سے متعلق انصاف اور کارروائی کے لیے ہمیں ایک ساتھ ترقی یافتہ ممالک کے ذریعے وسائل کے قابل اعتماد عزم پر زور ڈالنا چاہےے۔ انھوں نے کہا کہ برکس کو دہشت گردی بالخصوص سرحد پار کی دہشت گردی کے تئیں قطعی برداشت نہ کرنے کی پالیسی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ