A-
A
A+
Dec 2 2023 9:53PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
Bengali/বাংলা
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، راجستھان اور تلنگانہ کے اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کیلئے تمام تیاریاں ہوگئی ہیں
          
٭ حکومت نے پیر سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے موسم سرما کے اجلاس کے بلا رُکاوٹ کام کاج کیلئے سبھی پارٹیوں سے تعاون طلب کیا ہے
          
٭ بھارت کی بڑھتی ہوئی معیشت اور تیز رفتار ترقی کیلئے ملک میں وسیع تر ثالثی کے اداروں کی ضرورت ہے : نائب صدر
          
٭ پچھلے دس برس میں بھارت کی بایومعیشت میں ریکارڈ 13 گنا اضافہ ہوا ہے : ڈاکٹر جتیندر سنگھ
          
٭ شطرنج میں ویشالی رمیش بابو نے بھارت کی تیسری خاتون گرینڈ ماسٹر بن کر تاریخ رقم کی ہے
          
خبروں کی جھلکیاں
Sep 23, 2023
,
9:31PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے قانون دانوں پر زور دیا کہ ایک عالمی قانونی فریم ورک تیار کریں
Twitted by AIR
وزیر اعظم نریندر مودی نے قانون دانوں پر زور دیا کہ وہ سائبر دہشت گردی اور کالے دھن کو جائز بنانے کی لعنت سے نمٹنے کی غرض سے ایک عالمی قانونی فریم ورک تیار کریں۔ نئی دلّی میں آج صبح وکیلوں کی ایک دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ خواہ یہ سائبر دہشت گردی ہو، کالے دھن کو جائز بنانے کا معاملہ ہو، مصنوعی ذہانت ہو یا ان سب کا بیجا استعمال ہو، دنیا کو ان سبھی مسائل سے نمٹنے کی غرض سے ایک عالمی فریم ورک کی ضرورت ہے۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے کہا کہ حکومت نے کاروبار کرنے میں آسانی کے لئے کانٹریکٹ کے نفاذ اور کمرشیل تنازعات کے حل کی خاطر ٹھوس کوششیں کی ہیں۔
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے عدل و انصاف کی فراہمی میں درپیش چیلنجوں کے لیے اختراعی حل تلاش کرنے کی خاطر دنیا بھر کے قانون دانوں کے اشتراک پر زور دیا۔ x
متعلقہ خبریں
وزیر اعظم مودی نے وکیلوں پر زور دیا کہ وہ سائبر دہشت گردی اور کالے دھن کو جائز بنانے کی کی لعنت سے نمٹنے کی غرض سے ایک عالمی فریم ورک تیار کریں
وزیراعظم مودی آج صبح نئی دلّی میں وکیلوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا بھی افتتاح کریں گے
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu