بھارت کی جی ٹوئنٹی صدارت کا تعلق، پورے ملک سے ہے اور یہ ملک کی طاقت کے اظہار کا ایک منفرد موقع ہے: وزیر اعظم*            گجرات میں آج، قانون ساز پارٹی کا لیڈر چننے کیلئے بی جے پی کے نو منتخبہ قانون ساز ارکان کی میٹنگ ہوگی*            سمندری طوفان مینڈوس کی آمد ہوگئی ہے،جس کے تحت محکمہ موسمیات نے، تملناڈو اور آندھراپردیش کی بہت سی جگہوں پر بارش کی پیشگوئی کی ہے*            وزیر اعظم نریندر مودی کَل، مہاراشٹر اور گوا کا دورہ کریں گے*            کھیلوں میں فیفا عالمی کپ میں ارجنٹینا، پینلٹی شوٹ آﺅٹ میں، نیدرلینڈس کو چار- تین سے ہرا کر سیمی فائنل میں داخل ہوگیا ہے۔کروشیا نے دنیا کے پانچ بار کے چمپئن برازیل کو چار- دو سے شکست دی*           
خبروں کی جھلکیاں

Nov 25, 2022
3:14PM

وزیراعظم مودی نے ملیشیا کا نیا وزیراعظم منتخب ہونے پر انور ابراہیم کو مبارکباد دی ہے

PMO INDIA (FILE PIC)
وزیراعظم نریندر مودی نے ملیشیا کا نیا وزیراعظم منتخب ہونے پر انور ابراہیم کو مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ وہ بھارت اور ملیشیا کے درمیان بڑھتی ہوئی کلیدی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کیلئے مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔
جناب انور ابراہیم نے کَل قومی محل میں ایک سادہ تقریب کے دران عہدے کا حلف لیا۔ وہ 1990 کی دہائی میں ملک کے نائب وزیراعظم رہ چکے ہیں۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ