A-
A
A+
Dec 4 2023 10:10AM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
Bengali/বাংলা
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ بی جے پی نے مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور راجستھان میں مکمل اکثریت حاصل کی، کانگریس نے تلنگانہ میں بی آر ایس کو شکست دی
          
٭ میزورم اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے
          
٭ وزیراعظم مودی آج شام مہاراشٹر کے سندھو دُرگ میں منعقد ہونے والی بحریہ کے دن کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے
          
٭ سمندری طوفان میچونگ کے بارے میں امکان ہے کہ آج شدت اختیار کرکے جنوبی آندھرا اور شمالی تمل ناڈ کے ساحلوں پر پہنچ جائے گا
          
٭ بھارت نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کے پانچویں اور آخری بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا کو چھ رن سے ہراکر، سیریز چار ایک سے چیت لی ہے
          
خبروں کی جھلکیاں
Sep 21, 2023
,
9:32PM
وزیراعظم اترپردیش میں تعمیر کیے گئے سولہ اَٹل آواسیہ وِدیالیوں کا افتتاح کرنے کے لیے ہفتے کے روز وارانسی کا دورہ کریں گے
@narendramodi (FILE PIC)
وزیراعظم نریندر مودی اترپردیش میں تعمیر کیے گئے 16 اَٹل آواسیہ وِدیالیوں کا افتتاح کرنے کے لیے ہفتے کے روز وارانسی کا دورہ کریں گے۔ یہ 11 سو کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے تعمیر کیے گئے ہیں‘ جن کا مقصد مزدوروں، تعمیراتی کام کرنے والے افراد کے بچوں اور کووڈ اُنیس وَبا کے سبب یتیم ہوئے بچوں کو معیاری تعلیم تک رسائی فراہم کرنا ہے۔ ہر اسکول کو 10 سے 15 ایکڑ کے رقبے پر تعمیر کیا گیا ہے‘ جس میں کلاس روم، کھیل کا میدان، ایک چھوٹا آڈیٹوریم، ہاسٹل کمپلیکس، کھانے کے لیے Mess اور اسٹاف کے لیے رہائشی فلیٹ شامل ہیں۔ ان اسکولوں میں سے ہر ایک میں ایک ہزار طلبا وہیں رہ کر تعلیم حاصل کرسکیں گے۔
وزیراعظم مودی وارانسی میں ایک بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔ وہ کاشی سنسد سانسکرتک مہوتسو 2023 کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔×
متعلقہ خبریں
دباﺅ کے باوجود دفعہ تین سو ستّر اور سی اے اے پر کیے گئے فیصلے پر نظرثانی کی جائیگی: مودی
وزیر اعظم آج شام اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی کے عوام کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کورونا وائرس کے بارے میں بات کریں گے
وزیر اعظم نے کورونا بحران کے دوران عوام کو ہر ممکن امداد کا یقین دلایا
مقامی طور پر تیار کی گئی اشیا سے دیوالی منائیں: وزیراعظم کی عوام سے اپیل
وزیر اعظم کل وارانسی میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے
وزیر اعظم نے وارانسی میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغازکیا اور سنگ بنیاد رکھا
اِس سال دیوالی ملک میں ہی تیار کی گئی اشیاءکے ساتھ منائیں، وزیر اعظم کی اپیل
وزیراعظم کے وارانسی دورے کی تیاریاں زور شور سے جاری
وزیر اعظم نریندر مودی کے اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی کے پیر کو ہونے والے دورے کیلئے تیاریاں پورے زور و شور سے جاری
وزیراعظم نریندر مودی کل وارانسی کا دورہ کریں گے
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu