وزارت خارجہ اور بھارتی سفارتخانوں کی کوششوں کی بدولتیمن میں پھنسے ہوئے 18 بھارتی ملاحوں کو آج وطن واپس لایا گیا۔ یہ ملاح آج سہ پہرممبئی میں اُترے۔ یہ بھارتی ملاح Nishtun بندرگاہ پر پھنسےہوئے تھے۔
ریاض اور Jibouti میں بھارتیسفارتخانوں کی انتھک کوششوں کے بعد یہ لوگ کل عدن پہنچے تھے۔ ریاض میں بھارتیسفارتخانے نے یمن سرکار اور سبھی مقامی دوستوں کی مدد کیلئے اُن کا شکریہ اداکیا۔×