٭ لوک سبھا نے مالی سال 2023-24 کیلئے تقریباً 45 کروڑ روپے کے اخراجات کے گرانٹس کو زبانی ووٹ سے منظوری دی ہے            ٭ وزیر اعظم مودی کل اترپردیش کے وارانسی میں وَن ورلڈ ٹی بی سربراہ کانفرنس سے خطاب کریں گے            ٭ امت شاہ کل بینگلورو میں منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سکیورٹی کے موضوع پر علاقائی کانفرنس کی صدارت کریں گے            ٭ نریندر سنگھ تومرنے فصل بیمہ کے قومی پورٹل کے ذریعہ کسانوں کے دعووں کو نمٹانے کیلئے Digi Claim کا آغاز کیا            ٭ آسام کے تامول پور میں ایشیائی کھوکھو چمپئن شپ میں مردوں اور خواتین کا خطاب جیتا           
خبروں کی جھلکیاں

Feb 02, 2023
10:09PM

ناگالینڈ کے سیاسی منظر نامہ میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

AIR Pics
ناگالینڈ کے سیاسی منظر نامہ میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ریاست کی چودھویں لجس لیٹیو اسمبلی کے انتخابات میں نیشنلسٹ ڈیموکریٹک پروگریسیو پارٹی -NDPP اور بھارتیہ جنتا پارٹی - BJP کی مخلوط سرکار سے تین خاتون امیدوار چناؤ لڑیں گی۔ آج ان سیاسی پارٹیوں نے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے، جس کے مطابق NDPP سے دو خواتین اور بی جے پی سے ایک خاتون کو انتخابی میدان میں اتارا گیا ہے۔×

  لائیو ٹوئٹر فیڈ