A-
A
A+
Mar 24 2023 9:39AM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ لوک سبھا نے مالی سال 2023-24 کیلئے تقریباً 45 کروڑ روپے کے اخراجات کے گرانٹس کو زبانی ووٹ سے منظوری دی ہے
          
٭ وزیر اعظم مودی کل اترپردیش کے وارانسی میں وَن ورلڈ ٹی بی سربراہ کانفرنس سے خطاب کریں گے
          
٭ امت شاہ کل بینگلورو میں منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سکیورٹی کے موضوع پر علاقائی کانفرنس کی صدارت کریں گے
          
٭ نریندر سنگھ تومرنے فصل بیمہ کے قومی پورٹل کے ذریعہ کسانوں کے دعووں کو نمٹانے کیلئے Digi Claim کا آغاز کیا
          
٭ آسام کے تامول پور میں ایشیائی کھوکھو چمپئن شپ میں مردوں اور خواتین کا خطاب جیتا
          
خبروں کی جھلکیاں
Feb 03, 2023
,
9:35AM
مہاراشٹر قانون ساز کونسل کے الیکشن میں مہاراشٹر وکاس اگھاڑی ایم وی اے نے دو سیٹیں جیتیں
مہاراشٹر قانون ساز کونسل کے الیکشن میں مہاراشٹر وکاس اگھاڑی ایم وی اے نے دو سیٹیں جیتی ہیں جبکہ بی جے پی اور آزاد امیدوار نے ایک ایک سیٹ جیتی ہے۔ MVA کا ایک امیدوار ایک سیٹ پر سبقت بنائے ہوئے ہے۔
آزاد امیدوار اور کانگریس کے باغی ستیہ جیت تامبے نے ناشک ڈویژن گریجویٹس حلقے سے سیٹ جیتی ہے۔ بی جے پی کے Dnyaneshwar Mhatre نے Konkan ٹیچرس حلقے سے سیٹ جیتی ہے۔ NCP کے وکرم کالے نے مراٹھواڑہ ٹیچرس حلقے سے کامیابی حاصل کی ہے۔
متعلقہ خبریں
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu