A-
A
A+
Dec 3 2023 10:17AM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
Bengali/বাংলা
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، راجستھان اور تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹوں کی گنتی شروع
          
٭ صدر جمہوریہ مرمو نئی دلّی میں آج دویانگ جن کو باختیار بنائے جانے کیلئے قومی ایوارڈ دیں گی
          
٭ محکمہ موسمیات نے تمل ناڈو کے ڈیلٹا ضلعوں میں انتہائی تیز بارش کی وارننگ دی
          
٭ کینیا کے کیمی الیس کیمپونو نے آج صبح 37 ویں پونے بین الاقوامی میراتھن جیت لی
          
٭ اشونی پونپّا اور تنیشا کراسٹو سید مودی بھارت بین الاقوامی چیلنج کے خواتین کے ڈبلز کے فائنل میں پہنچے
          
خبروں کی جھلکیاں
Sep 23, 2023
,
9:59AM
موہالی میں بھارت نے تین میچوں کی سیریز کے پہلے او ڈی آئی میں آسٹریلیا کو پانچ وکٹ سے ہرایا
Tweeted By AIR
کرکٹ میں، کَل رات موہالی میں کھیلے گئے تین ایک روزہ میچوں کی بین الاقوامی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دی۔ اِس جیت کے بعد بھارتی ٹیم سبھی تین زمروں میں پہلے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ آسٹریلیا کی طرف سے مقرر کئے گئے 277 رن کے نشانے کو بھارت نے 5 وکٹ پر، 281 رن بناکر حاصل کرلیا۔ جبکہ 8 گیندیں باقی رہ گئی تھیں۔ بھارت کی طرف سے چار بلے بازوں نے نصف سنچری بنائی۔
اس سے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے آسٹریلیا کی پوری ٹیم مقررہ 50 اوورس میں 276 رن بناکر آو ¿ٹ ہوگئی۔
بھارت کی طرف سے محمد سمیع نے 5 وکٹ لئے، جنہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
سردست بھارت، سیریز میں ایک صفر سے آگے ہے۔
دوسرا ODI میچ کَل اِندور کے Holkar اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئینٹی بین الاقوامی میچ کل کھیلا جائے گا
پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں ویسٹ انڈیز کی جیت
ٹوئینٹی-ٹوئینٹی میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کے سامنے 241 رن کا بڑا نشانہ رکھا۔
بھارت - ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ایک روزہ کرکٹ میچ کل چینئی میں کھیلا جائے گا۔
ویسٹ انڈیز نے چنئی میں پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت کو 8 وکٹ سے ہرایا
آئی سی سی کی تازہ ٹسٹ درجہ بندی میں بھارت اور بھارتی کپتان سرفہرست
بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ کل
دوسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف بھارت کی شاندارجیت
بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا یک روزہ میچ کل کٹک میں
کٹک: بھار ت نے ویسٹ انڈیز کو چار وکٹ سے دی شکست
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu