٭ وزیر اعظم نے ’ایک ضلع ایک پروڈکٹ‘ اسکیم کو بڑھاوا دینے اور اُمنگوں والے ضلعوں کو مزید فروغ دینے پر زور دیا            ٭ وزیر داخلہ اور بی جے پی صدر آج سے آسام کا دورہ کررہے ہیں، جہاں وہ مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے            ٭ لوک سبھا کے اسپیکر نے ضابطوں پر مبنی بین الاقوامی نظام کے تئیں بھارت کی حمایت کو دوہرایا            ٭ نیوزی لینڈ نے کہا ہے کہ وہ بھارت کو اپنے سب سے اہم ساجھیدار ملکوں میں سے ایک مانتا ہے            ٭ بین الاقوامی شمسی اتحاد کی پانچویں اسمبلی اس مہینے کی سترہ تاریخ سے نئی دلّی میں ہوگی           
خبروں کی جھلکیاں

Aug 15, 2022
2:26PM

ملک بھر میں جاری کووڈ سے بچاؤکی ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 208 کروڑ 25 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Tweeted by @AIR

ملک بھر میں جاری کووڈ سے بچاؤکی ٹیکہ کاری مہم کے تحتاب تک 208 کروڑ 25 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران25 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ کووڈ سے بچاؤکے ٹیکے لگائے گئے۔ اسی عرصے کے دوران ملک میں14 ہزار 917 کووڈ کے نئے معاملات سامنے آئے۔ سردست ملک میں زیر علاج مریضوں کیتعداد ایک لاکھ 17 ہزار 508 ہے، جو کل معاملات کے صفر اعشاریہ دو سات فیصد ہے۔ صحتیابیکی شرح فی الحال 98 اعشاریہ پانچ چار فیصد ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے کے دوران کل 14 ہزار238 افراد کووڈ سے صحتیاب ہوئے ہیں۔×


  لائیو ٹوئٹر فیڈ