A-
A
A+
Sep 26 2023 9:38AM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ وزیراعظم مودی روزگار میلے کے حصے کے طور پر نئے بھرتی کئے گئے افراد کو تقریباً 51 ہزار تقرر نامے تقسیم کریں گے
          
٭ وزیراعظم آج گجرات کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
          
٭ حکومت نے ذخیرہ اندوزی سے نمٹنے کیلئے دو مہینوں تک ارہر اور اُرد کی دال کے اسٹاک کی حد کیلئے وقت کی مدت میں توسیع کردی ہے
          
٭ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور اقوام متحدہ سکریٹری جنرل انتونیو گتریش نے افغانستان، میانما اور دیگر عالمی چیلنجوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
          
٭ اور ایشین گیمز میں آج مَردوں کی والی بال میں بھارت کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔
          
خبروں کی جھلکیاں
Jun 04, 2023
,
9:33PM
مرکز نے منی پور میں تشدد کے واقعات کی تحقیقات کیلئے ایک تحقیقاتی کمیشن مقرر کیا ہے۔
مرکزی سرکار نے منی پور میں پچھلے مہینے کی تین تاریخ کو ہوئے تشدد کے واقعات کی جانچ کرنے کے لیے ایک انکوائیری کمیشن قائم کیا ہے۔ تین رکنی انکوائری کمیشن کی صدارت گوہاٹی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اجے لامبا کریں گے، جبکہ کمیشن کے دیگر اراکین میں ریٹائرڈ IAS آفیسر ہیمانشو شیکھر داس اور ریٹائرڈ IPS آفیسر آلوک پربھاکر شامل ہیں۔ یہ کمیشن مختلف براردیوں کو نشانہ بنا کر کیے گئے تشدد کے واقعات اور فسادات پھیلنے کی وجوہات کی تحقیقات کرے گا۔ یہ کمیشن تشدد سے متعلق حقائق اور دیگر معاملات کی جانچ کرے گا اور یہ پتہ بھی لگائے گا کہ ذمہ دار حکام کے ذریعے فرائض کی ادائیگی میں کوئی کوتاہی تو نہیں برتی گئی۔
اس کمیشن کو اپنی پہلی میٹنگ کی تاریخ سے چھ مہینے کے اندر مرکزی حکومت کو اپنی رپورٹ پیش کرنی ہوگی۔ کمیشن کا ہیڈ کوارٹرس امپھال میں قائم کیا جائے گا۔ ×
متعلقہ خبریں
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu