A-
A
A+
Sep 26 2023 9:38AM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ وزیراعظم مودی روزگار میلے کے حصے کے طور پر نئے بھرتی کئے گئے افراد کو تقریباً 51 ہزار تقرر نامے تقسیم کریں گے
          
٭ وزیراعظم آج گجرات کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
          
٭ حکومت نے ذخیرہ اندوزی سے نمٹنے کیلئے دو مہینوں تک ارہر اور اُرد کی دال کے اسٹاک کی حد کیلئے وقت کی مدت میں توسیع کردی ہے
          
٭ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور اقوام متحدہ سکریٹری جنرل انتونیو گتریش نے افغانستان، میانما اور دیگر عالمی چیلنجوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
          
٭ اور ایشین گیمز میں آج مَردوں کی والی بال میں بھارت کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔
          
خبروں کی جھلکیاں
Jun 07, 2023
,
9:30AM
مدھیہ پردیش سرکار وزیراعلیٰ کی سیکھو اور کماﺅ اسکیم کا آغاز کرے گی
OfficeofSSC@
مدھیہ پردیش میں، وزیراعلیٰ کی سیکھو اور کماﺅ اسکیم کا آغاز کیا جائے گا۔ اِس کا مقصد نوجوانوں کو ہُنرمندی کی تربیت دینا ہے تاکہ اُنہیں اِس کے بعد روزگار بھی مل سکے۔
مذکورہ اسکیم میں تربیت کیلئے 703 شعبوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔
مذکورہ اسکیم کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ ہنرمندی کی تربیت کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو 8 ہزار سے لے کر 10 روپے تک کا بھتہ دیا جائے گا۔ مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کا کہنا ہے کہ سرکار نوجوانوں کو روزگار کے ساتھ منسلک کرنے کیلئے لگاتار کوششیں کررہی ہے۔
مذکورہ اسکیم کے تحت کم از کم ایک لاکھ نوجوانوں کو تربیت دی جائے گی۔ نوجوانوں کو تربیت فراہم کرنے والے اداروں کے اندراج کا عمل آج سے شروع ہوجائے گا۔ جبکہ کام سیکھنے کے خواہشمند نوجوانوں کا رجسٹریشن 15 جون سے شروع ہوگا۔ یہ نوجوان پہلی اگست سے کام کرنا شروع کردیں گے۔
متعلقہ خبریں
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu