گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے میں انسٹھ فیصد ووٹروں نے ووٹ ڈالے۔            ٭ مین پوری لوک سبھا سیٹ اور پانچ ریاستوں کی چھ اسمبلی سیٹوں کے لیے بھی ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ ختم۔            ٭ وزیراعظم نے بھارت کی گروپ بیس صدارت کے سلسلے میں سبھی پارٹیوں کی میٹنگ کی صدارت کی۔            ٭ وزیراعظم نے بھارت کی جی ٹوینٹی صدارت کی حمایت کرنے پر عالمی رہنماؤں کے تئیں تشکر کا اظہار کیا ہے۔            ٭ بھارت اور جرمنی نے ایک دوسرے کے ملک میں مائیگریٹ کرنے اور آنے جانے کے سلسلے میں ایک معاہدے پر دستخط کیے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Nov 24, 2022
9:47PM

فیفا ورلڈ کپ میں سوئٹزرلینڈ نے کیمرون کو شکست دی۔ اروگوئی اور جنوبی کوریا کے درمیان میچ ڈرا

@FIFAWorldCup
فیفا ورلڈ کپ میں اروگوئی اور جنوبی کوریا کے درمیان میچ برابری پر ختم ہوا اور کوئی بھی ٹیم گول نہیں کر سکی۔ 
قطر کے الجنوب اسٹیڈیم میں گروپ جی کے ایک میچ میں سوئٹزرلینڈ نے کیمرون کو صفر کے مقابلے ایک گول سے شکست دی۔ 
پہلے ہاف میں کوئی بھی ٹیم گول نہیں کر سکی۔ دوسرے ہاف میں سوئٹزرلینڈ کے Breel Embolo نے واحد گول کر کے اپنی ٹیم کو جیت دلائی۔
اب سے تھوڑی دیر کے بعد ساڑھے نو بجے پُرتگال کا مقابلہ گھانا سے ہوگا۔×

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ