پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس کل سے شروع ہو رہا ہے۔            ٭ وزیر اعظم نریندر مودی نے مستقبل میں خوراک کے طور پر موٹے اناجوں کے انتخاب پر زور دیا ہے۔            ٭ عالمی بینک کا اندازہ ہے کہ بھارت دنیا کی سب سے تیزی کے ساتھ بڑھنے والی بڑی معیشتوں میں سے ایک رہے گی۔            ٭ سرکار کی مفت ٹیلی میڈیسن سروس ای-سنجیونی نے آٹھ کروڑ صلاح ومشورہ کرنے کا سنگ میل حاصل کیا ہے۔            ٭ جنوبی امریکہ کے کولمبیا میں مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد چونتیس ہوگئی ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Sep 13, 2022
9:58AM

فرانس کی وزیر خارجہ اور یوروپی امور کی وزیر Catherine Colonna آج تین روزہ دورے پر بھارت آرہی ہیں

فرانس کی وزیر خارجہ اور یوروپی امور کی وزیر Catherine Colonna آج تین روزہ دورے پر بھارت آرہی ہیں۔ نئی دلی میں اپنے قیام کے دوران محترمہ کولونا کَل وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے ساتھ آپسی مفاد کے باہمی، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گی۔ اگلے دن محترمہ Colonna ممبئی جائیں گی جہاں وہ صنعت کے لیڈروں سے ملاقات کریں گی۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ