غیرملکی سرمایہ کاروں نے بھارتی سرمایہ بازاروں میں اِسسال اب تک تقریباً ڈیڑھ لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔ عالمی سطح پر مرکزیبینکوں کی جانب سے شرح سود میں اضافے پر تشویش کے تناظر میں غیرملکی Portfolio سرمایہ کاروں کیجانب سے دس ہزار کروڑ روپے مارکیٹ سے ہٹائے جانے کے باوجود ایسا ہوا ہے۔
اِس مہینے غیرملکی Portfolio سرمایہ کاروں نےشیئر بازاروں سے دس ہزار 164 کروڑ روپے جبکہ قرضہ مارکیٹ کے رضاکارانہ طور پربرقرار رکھنے کے وسیلے سے 164 کروڑ روپے واپس لیے۔ اِن سرمایہ کاروں نے Hybrid مارکیٹ سے 66 کروڑروپے واپس لیے جبکہ قرضہ مارکیٹ میں 295 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری بھی کی۔
اِس طرح ستمبر کے مہینے میں بھارتی سرمایہ بازاروں سےمجموعی رقم کی دستیابی اب تک دس ہزار 100کروڑ روپے رہی ہے۔×
FPIs
غیرملکی سرمایہ کاروں نے بھارتی سرمایہ بازاروں میں اِسسال اب تک تقریباً ڈیڑھ لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے